فٹ پاتھ کی گھاس سے اقتباس

Discussion in 'Urdu Adab' started by intelligent086, Apr 1, 2019.

  1. intelligent086 FK Lover FK Lover Member Of The Month

    Messages:
    22,556
    Likes Received:
    2,639
    Trophy Points:
    98
    ۔خواہشات تو سبھی کے دل میں ہوتی ہیں۔ سب ان کی تکمیل چاہتے ہیں۔ لیکن دیکھنا یہ پڑتا ہے کہ ان تک رسائی کے لیے کون سا راستہ جاتا ہے۔ اسی راستے کے انتخاب میں تو انسان کا پتہ چلتا ہے۔ اسی انتخاب میں انسان کی بڑائی یا اس کا چھوٹا پن چھپا ہے۔ پتہ چلتا ہے کہ وہ سونے کا ہے یا پیتل کا۔ ہیرو بھی ہیروئین تک پہنچنا چاہتا ہے اور ولن بھی… صرف راستے کے انتخاب سے ایک ہیرو ٹھہرتا ہے اور دوسرا ولن۔ (فٹ پاتھ کی گھاس سے اقتباس
     
    Maria likes this.
  2. Maria ηεωвιε ηεωвιε Fk Member

    Messages:
    257
    Likes Received:
    81
    Trophy Points:
    28
    intelligent086 likes this.
  3. intelligent086 FK Lover FK Lover Member Of The Month

    Messages:
    22,556
    Likes Received:
    2,639
    Trophy Points:
    98
    پسند اور رائے کا شکریہ
     

Share This Page