Ghazal عمر بھر کون نبھاتا ہے تعلق اتنا

Discussion in 'اردو شاعری' started by SHAAN, Mar 12, 2018.

  1. SHAAN ηεωвιε ηεωвιε

    Messages:
    23
    Likes Received:
    9
    Trophy Points:
    3
    [​IMG]

    عمر بھر کون نبھاتا ہے تعلق اتنا


    ہر کوئی دل کی ہتھیلی پہ صحرا رکھے
    کس کو سیراب کریں وہ کسے بیاسا رکھے


    عمر بھر کون نبھاتا ہے تعلق اتنا
    اے میری جان کے دشمن تجھے اللہ رکھے


    ہم کو اچھا نہیں لگتا کوئی ہم نام تیرا
    کوئی تجھ سا ہو تو پھر نام بھی تجھ سا رکھے


    دل بھی پاگل ہے اس شحص سے وبستہ ہے
    جو کسی اور کا نا ہونے دے نہ اپنا رکھے


    ہنس نہ اتنا بھی فقیروں کے اکیلے پن پر
    جا خدا میری طرح تجھ کو بھی تنہا رکھے


    یہ قناعت ہے اطاعت ہے کہ چاہت ہے شاہد
    ہم تو راظی ہے وہ جس حال میں جیسا رکھے
     
    GREAT IQBAL likes this.
  2. GREAT IQBAL ηεωвιε ηεωвιε

    Messages:
    43
    Likes Received:
    6
    Trophy Points:
    8
    بہت خـــــــــوب ۔۔۔ بہت عـمـــــــــــدہ
     

Share This Page