سبزیوں کا پلاؤ

Discussion in 'Health & Cooking' started by incharge, Feb 17, 2017.

  1. incharge FK Member Fk Member

    Messages:
    428
    Likes Received:
    89
    Trophy Points:
    28
    سبزیوں کا پلاؤ

    اجزاء :
    چاول
    ایک کلو
    مٹر
    ایک پیالی (دانے)
    آلو
    ایک پیلی (کٹے ہوئے)
    گاجر ایک پیالی
    انڈے 2عدد
    پیاز
    3عدد
    لہسن ایک گھٹی
    سلاد کے پتے ایک گٹھی
    نمک
    حسبِ ذائقہ
    سبز مرچ
    دو عدد
    ثابت دھنیا
    ایک چائے کا چمچ
    سونف ایک چائے کا چمچ
    کوکنگ آئل ڈیره پیالی

    ترکیب:
    چاولوں کو صاف کر کے آدھا گھنٹہ کیلئے بھگودیں۔ ایک کھلی دیگچی میں آئل ڈال کر گرم کریں اور پھر اس میں گاجر اور آلو ڈال دیں اور فرائی کریں۔ فرائی کرتے وقت تھوڑا نمک بھی دال دیں۔ جب آلو اور گاجر رائی ہو کر نرم پڑ جائیں تو مٹروں کے دانے دال کر مزید فرائی کریں جب مٹر بھی نرم پڑ جائیں تو سبزیوں کو الگ نکال کر تکھ لیں۔
    انڈوں کو سخت ابال کر ٹھنڈا کر لیں اور تیز چھری سے ان کے قتلے بنالیں۔ دیگچی میں دوبارہ گھی دال کر پیز سنہری کرں اور لہسن ڈال کر بھونیں۔ اب چاول ملا دیں اور اتنا پانی ڈالیں کہ چاول گل جائیں ۔ ساتھ ہی سلاد کے پتے کاٹ کر ڈال دیں۔ چاول گل جائے تو دم لگا دیں۔ تیر و ہنے پر دش میں نکالیں ۔اوپر کٹے ہوئے انڈو ں کے قتلے سجادیں۔ لیجئے آپ کے مینو کی تیسری ڈش تیار ہے

     
  2. UmerAmer Prince Umer Emerging Designer FK Lover

    Messages:
    21,166
    Likes Received:
    335
    Trophy Points:
    68
    Thanks for Sharing
     
  3. Maria ηεωвιε ηεωвιε

    Messages:
    185
    Likes Received:
    3
    Trophy Points:
    18
    Nyc
    tfs
     
  4. Aqibimtiaz786 mr.anjaan Fk Designer Fk Member

    Messages:
    3,486
    Likes Received:
    969
    Trophy Points:
    98
    Nice Sharing....
     

Share This Page