دست بستہ سے اقتباس

Discussion in 'Urdu Adab' started by intelligent086, Apr 1, 2019.

  1. intelligent086 FK Lover FK Lover Member Of The Month

    Messages:
    22,556
    Likes Received:
    2,639
    Trophy Points:
    98
    ۔اللہ تعالیٰ جس کو اپنا آپ یاد دلانا چاہتا ہے اسے دکھ کا الیکٹرک شاک دے کر اپنی جانب متوجہ کر لیتا ہے۔ دکھ کی بھٹی سے نکل کر انسان دوسروں کے لئے نرم پڑ جاتا ہے۔ پھر اس سے نیک اعمال خودبخود اور بخوشی سرزد ہونے لگتے ہیں۔ دکھ تو روحانیت کی سیڑھی ہے۔ اس پر صابرو شاکر ہی چڑھ سکتے ہیں۔ (دست بستہ سے اقتباس
     
    Maria likes this.
  2. Maria ηεωвιε ηεωвιε Fk Member

    Messages:
    257
    Likes Received:
    81
    Trophy Points:
    28
    intelligent086 likes this.
  3. intelligent086 FK Lover FK Lover Member Of The Month

    Messages:
    22,556
    Likes Received:
    2,639
    Trophy Points:
    98
    پسند اور رائے کا شکریہ
     

Share This Page