Miscellaneous اب واٹس ایپ پر نازیبا زبان کے استعمال سے جر&#1

Discussion in 'General Knowledge' started by intelligent086, Jun 21, 2015.

  1. intelligent086 FK Lover FK Lover Member Of The Month

    Messages:
    22,436
    Likes Received:
    2,575
    Trophy Points:
    98
    [h=1]اب واٹس ایپ پر نازیبا زبان کے استعمال سے جرمانہ اور جیل بھی ہوسکتی ہے[/h]
    [​IMG]

    ابو ظہبی: اگر آپ متحدہ عرب امارات میں رہائش پذیر ہیں تو ہوشیار ہوجائیں کیونکہ واٹس ایپ پر کسی سے بدکلامی اور اخلاق باختہ پیغام بھیجنے سے ناصرف آپ کو بھاری جرمانہ اور جیل ہوسکتی ہے بلکہ ملک بدری کا سامنا بھی کرنا پڑسکتا ہے۔
    عرب ویب سائٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی سپریم وفاقی عدالت مواصلاتی ٹیکنالوجی کے غلط استعمال کی شکایات اور ان کی بنا پر عدالتوں میں مقدمات کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر ایسے مسودہ قانون پر غور کررہی ہے، جس کے تحت انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے ذریعے دوسرے افراد کو گالم گلوچ اور اخلاق باختہ پیغام دینے پر ڈھائی لاکھ درہم (70 لاکھ روپے) جرمانہ اور قید کی سزا ہوسکتی ہے اور اگر جرم کا ارتکاب کرنے والا اگر غیر ملکی ہوا تو جرمانے کی ادائیگی اور قید کی سزا پوری ہونے کے بعد اسے ملک بدر بھی کردیا جائے گا۔​
    دوسری جانب متحدہ عرب امارات کی پولیس اور محکمہ قانون گزشتہ ماہ متنبہہ کرچکا ہے کہ واٹس اپ اور انٹر نیٹ پر ہاتھ کی سب سے بڑی انگلی جیسے معیوب اشارے بھیجنے والے کو 5 لاکھ درہم یعنی ایک کروڑ 37 لاکھ روپے جرمانہ اور قید کی سزا ہوسکتی ہے۔​
     
  2. Black Pearl Designer Fk Designer FK Lover

    Messages:
    15,032
    Likes Received:
    174
    Trophy Points:
    48
    Nice Sharing
     
  3. intelligent086 FK Lover FK Lover Member Of The Month

    Messages:
    22,436
    Likes Received:
    2,575
    Trophy Points:
    98
  4. ShahXu Superman Staff Member Originals Fk Designer FK Lover

    Messages:
    22,739
    Likes Received:
    1,423
    Trophy Points:
    123
    Bhtt Umdaah Sharing Janab..
    Thanks For Sharing it With Us.
    Stay Blessed !!
     
  5. A7if Devil Within Staff Member Originals Artist Fk Fan

    Messages:
    14,989
    Likes Received:
    896
    Trophy Points:
    123
    Re: اب واٹس ایپ پر نازیبا زبان کے استعمال سے ج&#1585

    nice info
    tfs
     
  6. intelligent086 FK Lover FK Lover Member Of The Month

    Messages:
    22,436
    Likes Received:
    2,575
    Trophy Points:
    98
    پسند کرنے کا شکریہ
     

Share This Page