آلو چھٹے ایک کلو گرام

Discussion in 'Health & Cooking' started by incharge, Feb 17, 2017.

  1. incharge FK Member Fk Member

    Messages:
    433
    Likes Received:
    102
    Trophy Points:
    28
    آلو چھٹے ایک کلو گرام
    کھٹی کریم 1/3کپ
    دہی 1/3کپ
    اجوائن تازہ کٹی ہوئی
    رائی پیج ایک کھانے کا چمچ
    لہسن 2جوئے
    ترکیب:
    آلوئوں کو ابل لیں یا سٹیم کر لیں۔ جب گل جائیں تو انہیں پانی سے نکال لیں اور تھنڈا ہونے دیں۔ ایک بڑے بائول میں آلووں کو دیگر اجزاء کے ساتھ ملا کر رکھ دیں۔ لکڑی کے چوڑے چمچ سے ہلائیں۔ آلو ٹوٹنے نہ پائیں ۔یہ سلاد چھ افراد کے لیے ہے۔سلاد استعمال کرنے سے چند گھنٹے پہلے تیار کر لیا جائے۔ تیار کر کے ریفریجریٹر میں رکھیں۔ فریزر میں نہ رکھیں۔ شوگر کے مریض بھی اسے استعمال کر سکتے ہیں۔ اس سلاد میں 146کیلو ریز پائی جاتی ہیں
     
    Maria likes this.
  2. UmerAmer Prince Umer Emerging Designer FK Lover

    Messages:
    21,166
    Likes Received:
    335
    Trophy Points:
    68
    Nice Sharing
    Thanks for Sharing
     
  3. Maria ηεωвιε ηεωвιε

    Messages:
    185
    Likes Received:
    3
    Trophy Points:
    18
    Nyc
    tfs
     
  4. Aqibimtiaz786 mr.anjaan Fk Designer Fk Member

    Messages:
    3,570
    Likes Received:
    1,016
    Trophy Points:
    98
    Nice Sharing....
     

Share This Page