Others آدمیت کی شان ہیں آقاﷺ

Discussion in 'اردو شاعری' started by intelligent086, Apr 5, 2019.

  1. intelligent086 FK Lover FK Lover Member Of The Month

    Messages:
    22,556
    Likes Received:
    2,639
    Trophy Points:
    98

    آدمیت کی شان ہیں آقا
    اور داور کا مان ہیں آقا
    مجھ کو وابستہ کردیا خود سے
    مجھ پہ کیا مہربان ہیں آقا
    شان حیدر غدیر میں لوگو
    کر رہے خود بیان ہیں آقا
    ہیں اقامت علی طہارت کی
    اور اس کی اذان ہیں آقا
    آو قرآن کی مجالس میں
    ان کے خود میزبان ہیں آقا
    ہم سے قرآن یہ ہی کہتا ہے
    کبریا کی ذبان ہیں آقا
    آپ کی آل کے سبھی اختر
    ہم فقیروں کی جان ہیں آقا
    ہم اکمل ہیں سب رسولوں میں
    سید دوجہان ہیں آقا
    اس کی بخشش بلال ہوتی ہے
    جس کو دیتے امان ہیں آقا
     

Share This Page